al-Kauthar (الكَوْثَر)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan by Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 108 • 3 verses • Meccan

108:1 اے محبوب! بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں (ف۲)
108:2 تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو (ف۳) اور قربانی کرو (ف۴)
108:3 بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے (ف۵)