Quraysh (قُرَيْش)

Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan by Maulana Shah Imam Ahmed Raza Khan

Chapter 106 • 4 verses • Meccan

106:1 اس لیے کہ قریش کو میل دلایا (ف۲)
106:2 ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا (رغبت دلائی)
106:3 تو انہیں چاہیے اس گھر کے (ف۳) رب کی بندگی کریں،
106:4 جس نے انہیں بھوک میں (ف۴) کھانا دیا، اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا (ف۵)